جاناں ترے دیوانے کو

Flower - Lotus

حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ اپنی مجالس میں دولت باطنی کے حصول کے لیے ان مجاھدات و ریاضت کی جانب توجہ دلاتے تھے اور بڑے درد کے ساتھ یہ شعر پڑھا کرتے

خون دل پینے کو، لخت جگر کھانے کو

یہ غذا ملتی ہے جاناں ترے دیوانے کو

حضرت مولانا شاہ قاری محمد مبین صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم – خلیفہ حضرت شاہ وصی اللہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ – سہ ماہی فغان اختر – صفحہ 50

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.