شریعت کے بغیر کچھ نہیں

20140523-195505-71705476.jpg

حضرت مولانا فضل الرحمٰن گنج مراد آبادی رحمتہ اللہ علیہ نے فرما یا

“غوث ہو یا قطب، جو خلاف شرع کرے وہ کچھ بھی نہیں۔”

“اتباع سنت ، یہی غوثیت اور قطبیت ہے۔”

تذکرہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن گنج مراد آبادی رحمتہ اللہ علیہ – صفحہ 50

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.