Category Archives: حالات

حالات

اھم بیان

سیدی و سندی حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صا حب مدظلہ راہِ سلوک کے مقاصد

Posted in آڈیو, اخلاق رزیلہ, اخلاق فاضلہ, اوراد و وظائف, تربیت, تصوف کی حقیقت, حالات, حقوق, ذکروفکر, سنت, عبادات, فقہ, مستحبات, نصیحت, وساوس | Leave a comment

استقامت

Posted in اخلاق فاضلہ, تربیت, حالات, ذکروفکر | Leave a comment

ترك دنیا

۔ حق حق حق ا؁ے برادر! فرصت كو غنیمت سمجھو اغتنم فراغك فربما تتمناہ فلا تنا لہ اپنی فراغت كو غنیمت جان، پس بعض اوقات تو اس كی آرزو كرے گا لیكن پاے گا نھیں۔ پر كان دھرو۔ ھلكے ھو … Continue reading

Posted in اخلاق رزیلہ, اکابر, تربیت, تصوف کی حقیقت, حالات, حقوق | Leave a comment

احوال انتہاۓ سلوک

     ایک اجازت یافتہ کا خط  الحمدللہ سردست طریق سلوک میں کچھ شبہات نہیں معلوم ہوتے۔ جو کچھ انتہاء اس طریق کی بطفیل آنحضرت اپنی ناقص فہم میں آئی ہے بغرض اصلاح بے تکلف عرض کرتا ہوں، امید ہے … Continue reading

Posted in اخلاق رزیلہ, اخلاق فاضلہ, تربیت, تصوف کی حقیقت, حالات, حقوق, ذکروفکر, سنت, مستحبات | Leave a comment

ہمارا اس وقت مرض

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں میرے نزدیک مسلمانوں کا اس وقت مرض نہ کفر ہے نہ جہل ہے اور نہ عمومی و عالمگیر فسق۔ ان کا مرض ظاہر و باطن کا اختلاف،  عقیدہ و عمل … Continue reading

Posted in اخلاق رزیلہ, اخلاق فاضلہ, اکابر, تربیت, تصوف کی حقیقت, حالات, حقوق, ذکروفکر, سنت, عبادات, نصیحت | Leave a comment

مفید كتاب

تصنیف حضرت قطب الدین ملا صاحب مدظلہ خلیفہ حضرت مولانا منظور نعمانی رحمة اللہ علیہ ٣ جلدیں ١۔ عقاءد، عبادات، معاملات و معاشرت ٤٩٦ صفحات ٢۔ اخلاقیات ٤٥٢ صفحات ٣۔ تزكیہ و احسان ٥٧٦ صفحات ۔ الفرقان بكڈپو، لكھنو، انڈیا

Posted in اخلاق رزیلہ, اخلاق فاضلہ, اوراد و وظائف, تربیت, تصوف کی حقیقت, حالات, حقوق, ذکروفکر, سنت, عبادات, فقہ, مستحبات, نصیحت, وساوس, کتب | Leave a comment

محاسبہ نفس

Posted in اخلاق رزیلہ, اخلاق فاضلہ, تربیت, حالات, وساوس | Leave a comment

حقیقت محبت

۔ ۔ حضرت مولانا محمد یعقوب نانوتوی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا محبت میں یھی اصل ھے كہ محبوب كے سامنے محو ھوجا؁ے اور سب خواھشوں كو گم كردے ورنہ محبت ناقص ھے كیونكہ اس صورت میں محبوب وہ خواھشیں … Continue reading

Posted in اخلاق فاضلہ, اکابر, تصوف کی حقیقت, حالات, حقوق, ذکروفکر, سنت, عبادات, مستحبات, نصیحت | Leave a comment

Posted in اخلاق رزیلہ, اخلاق فاضلہ, حالات, حقوق, ذکروفکر, عبادات, نصیحت, وساوس | Leave a comment

حسنة فی الدنیا اور عافیت كیا ھے؟

مولانا شاہ وصی اللہ رحمة اللہ علیہ نے فرمایا كہ حسنہ كی تفسیر صاحبِ روح المعانی نے صحت اور عافیت سے فرمایی ھے۔ عافیت كیا ھے؟ سیدنا رفاعی رحمة اللہ فرماتے ھیں نعمتِ عافیت كی قدر كرو، جس كی حقیقت … Continue reading

Posted in اکابر, حالات, عبادات, نصیحت | Leave a comment