حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ، عارف باللہ حضرت ڈاکٹرعبدالحئی صاحب رحمہ اللہ اور سیدی و سندی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی تعلیمات
سیدی و سندی مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
7 thoughts on “سیدی و سندی مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ”
Muhammad Shoaib
Assalam o alaekum wa rahmatullah e wabarakatuhu. Kindly describe the way towards self-annihilation & to develop strong bonding with the Sheikh? One often finds himself to be too weak in the pursuit of ‘Haq’ i.e. the truth & ‘Sabr’ of all the 3 types.What is the solution? J.Allah.
Respectable molana sahibAssalam o alaikum I want to get bait from you.I am from Faisalabad please tell me how can I communicate my progress with you .It has been tolad that the suhbat of peer is must . How can I manage the same here at faisalabad.
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ
بیعت میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
حضرت حکیم الامت رح اور سیدی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی کتابیں پڑھبۓ اور مندرجہ زیل پبہ پر اصلاحی خط و کتابت کیجیۓ۔
حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ
دارالعاوم کراچی
کراچی 75180
پاکستان
جب شبخ کو مناسب لگے گا بیعت بھی ہو جاۓ گی۔
محتاج دعا
أسلام و عليكم
میری طرف سے مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلام بھجوا دیں . پچھلے سال میرے والد صاحب کا انتقال ہوا. دل انتہائی غمگین تھا لیکن مفتی صاحب کے بیانات کی وجہ سے بہت فایدہ ہوا.
عالم برزخ اور موت اور قبر آخرت سے متعلق بیان سنے تو آخرت سے تعلّق کا سبب بنے اور تسلی بھی ہوئی کہ میرے ابو انتقال کے بعد کن کن مراحل سے گزرے ہوں گے.
موت کے مراقبہ کا بھی بہت فایدہ ہوا.
میرے والد صاحب کے انتقال کے بعد زندگی بہت اداس ہو گئی لیکن مفتی صاحب اور دوسرے بزورگوں کے تعلّق کی وجہ سے دل کو بری تسلی رہی. اور مجھے مفتی تقی عثمانی صاحب سے غا ئبا نہ محبّت ہے .
دعاؤں کی درخواست ہے. مفتی صاحب کا ای میل ایڈریس مل سکتا ہے ؟
میرے والد صاحب کا انتقال پچھلے سال رمضان میں تراویح کے دوران ہوا . ان کے لئے بھی دعاؤں کی درخواست ہے.
عدنان .
حبیب اللہ بن مولانا عبدالغفار صاحب قاسمی موانہ، میرٹھ انڈیا،
بندۂ ناچیز کا حضرت شیخ مرشد کی خدمت میں سلام عرض کر دینا، کہنا! شوق زیارت حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، ہر وقت ملاقات کی خواہش زبان پر رہتی ہے، دعاء ہے اللہ عزوجل ملاقات کی کوئی سبیل پیدا فرما دے، آمین
Assalam o alaekum wa rahmatullah e wabarakatuhu. Kindly describe the way towards self-annihilation & to develop strong bonding with the Sheikh? One often finds himself to be too weak in the pursuit of ‘Haq’ i.e. the truth & ‘Sabr’ of all the 3 types.What is the solution? J.Allah.
Bismillah
as salamu alaykum wrwb
Keeping in close contact with the Shaykh under all conditions and meticulously following his advice and ma’amolat prescribed usually leads to this.
Take care.
muhtaje dua
Respectable molana sahibAssalam o alaikum I want to get bait from you.I am from Faisalabad please tell me how can I communicate my progress with you .It has been tolad that the suhbat of peer is must . How can I manage the same here at faisalabad.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ
بیعت میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
حضرت حکیم الامت رح اور سیدی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی کتابیں پڑھبۓ اور مندرجہ زیل پبہ پر اصلاحی خط و کتابت کیجیۓ۔
حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ
دارالعاوم کراچی
کراچی 75180
پاکستان
جب شبخ کو مناسب لگے گا بیعت بھی ہو جاۓ گی۔
محتاج دعا
أسلام و عليكم
میری طرف سے مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلام بھجوا دیں . پچھلے سال میرے والد صاحب کا انتقال ہوا. دل انتہائی غمگین تھا لیکن مفتی صاحب کے بیانات کی وجہ سے بہت فایدہ ہوا.
عالم برزخ اور موت اور قبر آخرت سے متعلق بیان سنے تو آخرت سے تعلّق کا سبب بنے اور تسلی بھی ہوئی کہ میرے ابو انتقال کے بعد کن کن مراحل سے گزرے ہوں گے.
موت کے مراقبہ کا بھی بہت فایدہ ہوا.
میرے والد صاحب کے انتقال کے بعد زندگی بہت اداس ہو گئی لیکن مفتی صاحب اور دوسرے بزورگوں کے تعلّق کی وجہ سے دل کو بری تسلی رہی. اور مجھے مفتی تقی عثمانی صاحب سے غا ئبا نہ محبّت ہے .
دعاؤں کی درخواست ہے. مفتی صاحب کا ای میل ایڈریس مل سکتا ہے ؟
میرے والد صاحب کا انتقال پچھلے سال رمضان میں تراویح کے دوران ہوا . ان کے لئے بھی دعاؤں کی درخواست ہے.
عدنان .
Please refer to above advice which books I should reas especially for self correction and how to start my journey
بندۂ ناچیز کا حضرت شیخ مرشد کی خدمت میں سلام عرض کر دینا، کہنا! شوق زیارت حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، ہر وقت ملاقات کی خواہش زبان پر رہتی ہے، دعاء ہے اللہ عزوجل ملاقات کی کوئی سبیل پیدا فرما دے، آمین
حبیب اللہ الھندی، سلطنت آف عمان