
اس وبا میں کرنے کے کام

صلاحی مکتوبات مصلح الامت رح
کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/Eqb8crkunamGol94Pvzmt2
بآواز جناب قیصر نظامانی صاحب مدظلہ
مجاز سلسلہ اشرفیہ
حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ نے اپنی کتاب “فروع الایمان” میں آفات زبان کے ذیل میں تحریر فرمایا ہے
“اردو زبان میں حضرت مولانا مفتی عنایت احمد صاحب رحمہ اللہ علیہ نے اس مضمون کو اپنے رسالہ “ضمان الفردوس” میں بقدر کافی تحریر فرمایا ہے۔ اس رسالہ کا دیکھنا بلکہ وظیفہ بنا لینا ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔ “
ص 65
https://archive.org/download/in.ernet.dli.2015.376665/2015.376665.Zaman-Ul.pdf
مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا،
ہندوستان میں مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت
انشاءاللہ روزانہ تعلیم ۱۰-۱۵ منٹ کا آڈیو کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔
اس میں اللہ سبحانہ تعالی کی توفیق سے نصاب تصوف کی کتابیں پڑھی جائیں گی۔
یہاں سنا جا سکتا ہے۔
وقت عموماً بعد مغرب (جدہ)۔
دعا فرمائیں اللہ تعالی اس کو قبول کریں اور ہم سب کی اصلاح میں معاون و مددگار بنائیں۔ آمین!