حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ اپنی مجالس میں دولت باطنی کے حصول کے لیے ان مجاھدات و ریاضت کی جانب توجہ دلاتے تھے اور بڑے درد کے ساتھ یہ شعر پڑھا کرتے
خون دل پینے کو، لخت جگر کھانے کو
یہ غذا ملتی ہے جاناں ترے دیوانے کو
حضرت مولانا شاہ قاری محمد مبین صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم – خلیفہ حضرت شاہ وصی اللہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ – سہ ماہی فغان اختر – صفحہ 50