سیدی و سندی مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے فرمایا
اصلاحی مجالس، ج۱، ص69
سیدی و سندی مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے فرمایا
اصلاحی مجالس، ج۱، ص69
حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا
حسن العزیز، جلد۱، حصہ ۲، ص240
حکیم الامت کی مجلس کا واقعہ
حسن العزیز۱/۲
حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ نے اپنی کتاب “فروع الایمان” میں آفات زبان کے ذیل میں تحریر فرمایا ہے
“اردو زبان میں حضرت مولانا مفتی عنایت احمد صاحب رحمہ اللہ علیہ نے اس مضمون کو اپنے رسالہ “ضمان الفردوس” میں بقدر کافی تحریر فرمایا ہے۔ اس رسالہ کا دیکھنا بلکہ وظیفہ بنا لینا ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔ “
ص 65
https://archive.org/download/in.ernet.dli.2015.376665/2015.376665.Zaman-Ul.pdf
مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ
مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ
حضرت مولانا غلام محمد صاحب علامہ یوسف بنوری رحمہ اللہ علیہما کے بارے میں لکھتے ہیں
جمال آگہی ، ص۲۹۳