Category Archives: اکابر

اکابر

آداب النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

سیدی و سندی مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے فرمایا کے مندرجہ ذیل رسالہ کو “اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم “کے ساتھ اپنے مطالع میں معمول کے طور پر رکھیے۔

وعظ ۲/۱۲/۲۰۱۸

آداب النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

کتاب: ضمان الفردوس-آڈیو

حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ نے اپنی کتاب “فروع الایمان” میں آفات زبان کے ذیل میں تحریر فرمایا ہے

“اردو زبان میں حضرت مولانا مفتی عنایت احمد صاحب رحمہ اللہ علیہ نے اس مضمون کو اپنے رسالہ “ضمان الفردوس” میں بقدر کافی تحریر فرمایا ہے۔ اس رسالہ کا دیکھنا بلکہ وظیفہ بنا لینا ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔ “

ص 65

https://archive.org/download/in.ernet.dli.2015.376665/2015.376665.Zaman-Ul.pdf

کتاب کی آڈیو