Category Archives: تصوف کی حقیقت

تصوف کی حقیقت

ہفتہ وار مجلس

حسب ارشاد

سیدی و سندی حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی

انشاءاللہ ہر اتوار بندہ ڈاکٹر محمد حنیف کمال عفّی عنہ

کی رہائشگاہ بیت العبد ، ڈیفنس فیز 6,پر مجلس ہوگی۔

صبح ۱۱:۳۰ سے ۱۲:۳۰ تک

نزد بخاری پارک و مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا

Mixlr پربھی سنی جا سکتی ہے