كوشش از یكے خدامِ
سیدی و سندی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم ۔
- عبد
رابطہ: abd@ashrafiya.com
حضرت شاہ وصی اللہ الہ آبادی رح (خلیفہ حکیم الامت رح) نےفرمایا
تین چیزیں خلاصہ تصوف ہیں؛
١۔ ازآلہ غفلت
٢۔ دفع رزائل اور
٣۔ حذر خواطر
۔
حالات مصلح الامت رح379