Category Archives: نصیحت
انمول نصائح
علاج غم
محاسن اسلام 197
تعلق مع اللہ
ایک طالب اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ جا رہے تھے۔ اسی سلسلے میں ایک گفتگو میں فرمایا، “امریکہ جانے میں بعض فائدے بھی ہیں۔ سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ شروع میں نئی جگہ جا کر انسان کے تعلقات بہت کم ہوتے ہیں۔ اس لیے انسان اگر چاہے تو وہاں حقیقی تعلق جو ہے وہ استوار کر سکتا ہے، یعنی تعلق مع الّٰلہ۔ اس فارغ وقت ہونے کا ایک نقصان بھی ہے، وہ یہ ہے کہ اگر انسان غلط تعلقات میں پڑ جائے تو بہت سے غلط تعلقات میں بھی پڑ سکتا ہے۔ کم تعلقات ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بیوی بچوں، والدین یا دوست احباب کو چھوڑ دے۔ یہ سارے تعلقات حقوق العباد میں شامل ہیں اور بہت ضروری ہیں اور تعلق مع الّٰلہ میں معین ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان ان تعلقات میں بہت زیادہ منہمک نہ ہو جائے اور ہر وقت انہی میں نہ لگا رہے اور انہی کے بارے میں نہ سوچتا رہے، بلکہ اپنا فاضل وقت الّٰلہ تعالیٰ کے ذکر میں اور ان کی یاد میں لگائے اور ان سے زیادہ سے زیادہ تعلق پیدا کرنے کی فکر کرے۔”
http://mykindofislamurdu.blogspot.co.nz/2016/03/blog-post_91.html
اصلاحی ملفوظات
گناہ کی اصلی مضرت
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا
عقل سلیم رکھنے والے کو شیخ کی مختصرتعلیم بھی کافی ہے
ملفوظات حکیم الامت رحمہ اللہ – جلد 5 – صفحہ 216
بزرگوں کی صحبت اکسیراعظم ہے
ملفوظات حکیم الامت رحمہ اللہ – جلد 5 – صفحہ 214 اور 215
راہ طریق
ملفوظات حکیم الامت رحمہ اللہ – جلد 5 – صفحہ 193 اور 194