مرضی جاناناں

سارا جہاں ناراض ہو پرواہ نہ چاہیے — مد نظر تو مرضی جاناناں چاہیے

بس اس نظر سے دیکھ کر ، تو کر یہ فیصلہ — کیا کیا تو کرنا چاہیے ، کیا کیا نہ چاہیے

مجذوب رح

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.